سابق عالمی ہیوی ویٹ چیمپئن باکسر محمد علی شدید علیل،حالت نازک ہو گئی، بھائی

 واشنگٹن (آن لائن) عالمی شہرت یافتہ باکسر محمد علی کو ڈی ہائیڈریشن اور شدید کمزوری کے سبب ایری زونا کے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں ان کی حالت مزید بگڑ گئی ہے۔ ان کے بھائی رحمان علی نے میڈیا کو بتایا کہ محمد علی کی حالت اس حد تک خراب ہے کہ وہ چند روز کے مہمان لگتے ہیں۔ انہیں شدید کمزوری ہوگئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...