پشاور (رائٹر) حکومت پاکستان نے ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کے مبینہ کمپاو¿نڈ کی جگہ پر 30 کروڑ ڈالر کی لاگت سے تفریحی پارک بنانے کا منصوبہ بنا لیا ۔ پارک میں چڑیا گھر، منی گالف کلب، پیرا گائیڈنگ کے آبی کھیلوں کی سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی۔ صوبائی وزیر سیاحت جمال الدین خان نے بتایا کہ یہ منصوبہ 5 سال میں مکمل ہوگا۔