حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کیلئے دعاگو ہوں: آمنہ تاثیر

لاہور (خصوصی رپورٹ) سابق گورنر سلمان تاثیر کی اہلیہ آمنہ تاثیر نے کہا ہے کہ وہ حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کیلئے دعاگو ہیں۔ نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ان مذاکرات کی کامیابی سے شہباز تاثیر اور دوسرے معصوم مغوی لوگ آزاد ہو جائیں گے۔ ان کی رہائی امن و امان کی طرف بڑھتا ہوا ایک موثر فیصلہ ثابت ہو گی۔

ای پیپر دی نیشن