آزاد کشمیر اسمبلی، کونسل کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا وزیراعظم ڈاکٹر نواز شریف خطاب کریں گے

Feb 05, 2014

مظفرآباد(آن لائن) 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر قانون ساز اسمبلی اور کشمیر کونسل کا مشترکہ اجلاس ایوان اسمبلی مظفرآباد میں صبح دس بجے کی بجائے نو بجے شروع ہوگا‘ ترمیمی شیڈول جاری‘ مشترکہ اجلاس سے وزیراعظم پاکستان ڈاکٹر میاں محمد نواز شریف خطاب کریں گے‘  اجلاس کی صدارت سپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر سردار غلام صادق کریں گے۔ اس سلسلے میں تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔

مزیدخبریں