اسلام آباد (آن لائن) (ق) لیگ کے رہنماء چودھری پرویز الٰہی نے مولانا فضل الرحمن کو حکومت سے وزارتیں لینے پر مبارکباد اور محکمے نہ ملنے پر اظہار ہمدردی کیا جس پر مولانا نے زور دار قہقہہ لگایا۔
پرویز الٰہی کی فضل الرحمن کو وزارتوں پر مبارکباد، محکمے نہ ملنے پر اظہار ہمدردی مولانا قہقہے لگاتے رہے
Feb 05, 2014