جوڈیشل کمشن پر حکومت کے حتمی فیصلے کا انتظار ہے، سینٹ ٹکٹیں رشتہ داروں کو نہیں میرٹ پر دینگے: شاہ محمود

ملتان (آئی این پی) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن پر حکومت کے حتمی فیصلے کا انتظار ہے۔ سینٹ انتخابات میں رشتے داروں کو نوازنے کے بجائے میرٹ پر ٹکٹیں دی جائیں گی‘ کسی کو خیبر پی کے میں کسی بھی انتخابی حلقے پر اعتراض ہے تو عمران خان حلقے کو کھولنے کو تیار ہیں‘ کشمیریوں سے بھرپور اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...