مرکزی حکومت نے رقم جاری کر دی سانحہ پشاور کے زخمی احمد نواز کو علاج کیلئے اہل خانہ سمیت برطانیہ کا ویزامل گیا

Feb 05, 2015

پشاور (نیٹ نیوز) لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں زیرعلاج آرمی پبلک سکول کے زخمی طالب علم احمد نواز کیلئے مرکزی حکومت کی جانب سے 3 کروڑ 60 لاکھ روپے کی رقم جاری ہونے کے بعد برطانوی سفارتخانے نے احمد نواز، اس کے والد، والدہ اور چھوٹے بھائی کو برطانیہ کے ویزے جاری کر دیئے ہیں ۔

مزیدخبریں