کیا قوم کی زندگی قوم کے اختیار میں ہے یا پودوں اور حیوانوں کی طرح افراد انسانی زندگی بھی قوائے فطرت کے غیر اختیاری عمل پر منحصر ہے؟ ا انسان قدرت کے قوانین کو معلوم کر کے ان سے فائدہ اٹھا سکتا ہے اور اپنی ارتقا کے رخ کو متعین کر سکتا ہے۔
( خطبہ ملت بیضا پر ایک عمرانی نظر سے اقتباس)
غیر اختیاری عمل
Feb 05, 2015