عطاءالرحمن قاضی کو اردو میں پی ایچ ڈی کی ڈگری دیدی گئی

لاہور (پ ر) گورنمنٹ امامیہ ڈگری کالج ساہیوال کے اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ اردو عطاالرحمان قاضی کو پاکستان اردو غزل کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ (1947-2004ئ) کے موضوع پر پی ایچ ڈی کی ڈگری دے دی گئی۔عطاءالرحمان قاضی عارف والہ میں مقیم ممتاز شاعر قاضی حبیب الرحمان کے صاحبزادے ہیں.َشعری مجموعہ ”خوشبو میں نہاتے رنگ“ بھی شائع ہوچکا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...