سپین: سعودی طیارے سے چاقو بم برآمد

Feb 05, 2016

براجاس (اے ایف پی) ریاض سے میڈرڈ جانیوالی سعودی ائر لائنز کی فلائٹ ایس وی کو بم کی موجودگی پر سپین کے براجاس ائر پورٹ پر اتار لیا گیا۔ تلاشی پر چاقو سے نصب بم برآمد ہوا ہے۔ بتایا جاتا ہے 97 مسافر اور عملے کے 15 ارکان سوار تھے۔

مزیدخبریں