جوہانسبرگ(سپورٹس ڈیسک ) جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو7وکٹوں سے ہراکر ون ڈے سیریز دو صفر سے جیت لی ۔ سری لنکن ٹیم 39.2اوورز میں163رنز بناکر آئوٹ ہوگئی ۔ ڈکویلا نے 74رنز بنائے ۔پری ٹوریئس نے تین ‘کاگیسو ربادا ‘عمران طاہر اور پھیلولوائیو نے دود و کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ جنوبی افریقہ نے ہدف3۔وکٹوں پر پور اکرلیا ۔کپتان اے بی ڈی ویلیئرز60رنز بناکرناقابل شکست رہے ۔ ڈی پر ی ٹوریئس کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیاگیا۔ دوسرا میچ بارش کی نذر ہوگیا۔
جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو تیسرا میچ ہرا کر ون ڈے سیریز جیت لی نامکمل خبر
Feb 05, 2017