یورپی رہنماغیرقانونی تارکین وطن کی روک تھام کے منصوبے پر راضی

برسلز(این این آئی)یورپی رہنما بحیرہء روم کے ذریعے غیرقانونی طور پر یورپی یونین میں داخلے کی کوشش کرنے والے تارکین وطن کی روک تھام کے ایک منصوبے پر رضامند ہو گئے ۔یہ منصوبہ مالٹا میں یورپی یونین کے خصوصی سربراہی اجلاس میں طے پایا۔ اس اجلاس میں یورپی رہنماؤں نے ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں اور بریگزٹ کے موضوعات پر بھی بات چیت کی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...