22 فیصد جرمن شہریوں نے امریکہ کو سب سے زیادہ قابل اعتماد شراکت دار قرار دیا

برلن (اے پی پی) جرمنی میں ہونے والے سروے کے مطابق 22 فٰیصد جرمن شہریوں نے امریکہ کو سب سے زیادہ قابل اعتماد شراکت دار قرار دیا ہے جبکہ 21فیصد کی رائے میں روس بین الاقوامی شراکت دار کے طور پر سیب سے زیادہ قابل اعتماد ہو سکتا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اس سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدر بننے سے پہلے 57 فیصد جرمن شہریوں امریکہ کو سب سے زیادہ قابل اعتماد شراکت دار قرار دیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...