89 سالہ روسی ڈاکٹر آج بھی روز 4 آپریشن کرتی ہیں

ماسکو (نیٹ نیوز) ماسکو کے ریازان سٹی ہسپتال میں سرجن کی ذمہ داریاں سرانجام دینے والی 89 سالہ ایلا اس عمر میں بھی ہشاش بشاش اور صحتمند ہیں جبکہ روزانہ 4 مریضوں کے آپریشن بھی کرتی ہیں۔ 67 سال سے طب کے میدان میں سرگرم ا یلا اپنے معذوربھتیجے اور 8 بلیو کے ساتھ رہتی ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...