ّواشنگٹن(این این آئی)امریکہ اورجرمنی نے مِنسک امن عمل میں مشرقی یوکرائن کے حوالے سے کوئی بھی پیشرفت ہونے پر روس کے خلاف یورپی یونین کی جانب سے عائد پابندیاں ختم کرنے پر اتفاق کرتے ہوئے کہاہے کہ روس منسک معاہدے پر عمل کرے تو یورپی پابندیاں ہٹا دی جائیں۔