اسرائیل مغربی کنارے میں غیر قانونی یہودی بستیوں کی تعمیر روکے : انسانی حقوق ماہرین اقوام متحدہ

نیویارک (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے سلامتی کونسل اور جنرل اسمبلی پر زور دیا ہے وہ موثر سفارتکاری اپنائیں اور ایسے سیاسی اقدامات کریں جس کے تحت اسرائیل کو قرار داد 2334 کا پابند بنایا جائے جس میں کہا گیا ہے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی بستیوں کی تعمیر غیر قانونی ہے۔ سپیشل رپورٹر مائیکل لینک نے کہا ہے کہ معاملہ حل کرنے کیلئے سلامتی کونسل اور جنرل اسمبلی موثر سفارتکاری اپنائیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...