واشنگٹن+ تہران (آئی این پی+ آن لائن) امریکی انتظامیہ اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کاروبار کے درمیان پراسرار تعلق کا ایک نیا اشارہ سامنے آگیا۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے ٹرمپ کے بیٹے ایرک ٹرمپ نے جنوری کے اوائل میں ذاتی کاروبار کے سلسلے میں یوراگوئے کا دورہ کیا۔
ٹرمپ کے بیٹے نے ذاتی کاروبار کیلئے سرکاری خرچ پر یوراگوئے کا دورہ کیا: امریکی اخبار کا انکشاف
Feb 05, 2017