2100ء میں دنیاکی آبادی 11 ارب ہوجائیگی

Feb 05, 2017

اقوام متحدہ (اے پی پی) انسانوں کی اوسط عمر میں اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے 2100ء میں دنیاکی آبادی11 ارب ہوجائے گی۔یہ بات اقوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہی ہے۔

مزیدخبریں