جنوب مغربی فرانس میں تیز آندھی 2 لاکھ 50 ہزار گھر بجلی سے محروم

پیرس (اے ایف پی) جنوب مغربی فرانس میں تیز آندھی 250`000 گھر بجلی سے محروم ہوگئے۔ نیشنل الیکٹرسی گرڈ کے ترجمان نے وضاحت کی ایک ہزار افراد متاثر ہوئے ہیں۔ سڑکوں پر درخت اور بجلی کے تار گریڈ سے انہیں ہٹانے کے لئے آگ بجھانے والے عملے کو 140 بار سے زیادہ کالیں کی گئیں۔

ای پیپر دی نیشن