ڈی آئی خان: ذاتی رنجش پر فائرنگ ایک بھائی جاں بحق‘ دوسرا زخمی

ڈی آئی خان (نوائے وقت رپورٹ) ڈی آئی خان ٹانک اڈا پر فائرنگ سے ایک بھائی جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ذاتی دشمنی کی بنا پر پیش آیا، ملزم فرار ہو گیا۔ 

بھائی جاں بحق

ای پیپر دی نیشن