ون بیلٹ اینڈروڈ منصوبہ خطے کے لوگوں کیلئے بھی سودمند ہے: مریم اورنگزیب

بیجنگ ( آن لائن ) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ون بیلٹ اینڈروڈ منصوبہ نہ صرف چینی عوام بلکہ خطے کے لوگوں کیلئے بھی سودمندہے۔ سی پیک سے پاک چین تعلقات مزید مضبوط ہونگے،پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں سی پیک کی حمایت کرتی ہیں،سی پیک سے خطے کے لوگوں میں روابط گہرے ہونے سے امن واستحکام بڑھے گا۔ بیجنگ میں چینی اسٹیٹ کونسل کے وزیرسے ملاقات کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا موجودہ حکومت نے بجلی کی پیداوارمیں11ہزارمیگاواٹ کااضافہ کیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے چین کی مددسے ملک میں بجلی کے بحران پرقابوپایا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...