زمبابوے اے ٹیم نے کینیا کو چوتھا میچ 8وکٹوں سے ہرا دیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک) دورہ کینیا میں زمبابوے اے کرکٹ ٹیم نے میزبان کینیا کی ٹیم کو چوتھے ون ڈے میچ میں 8وکٹوں سے ہر ادیا ۔ کینیا کی ٹیم 156رنز پر آئوٹ ہو گئی ۔ زمبابوے اے ٹیم نے ہدف دو وکٹوں کے نقصان پرپورا کرلیا ۔

ای پیپر دی نیشن