ہزاروں گرفتار مظاہرین میں سے پچانوے فیصد رہا کر دئیے، ایرانی رکن پارلیمنٹ

Feb 05, 2018

تہران(این این آئی)ایرانی رکن پارلیمنٹ علی رضا رحیمی نے کہا ہے کہ جنوری میں ہونے والے ملک گیر مظاہروں کے دوران حکام نے قریب پانچ ہزار افراد کو گرفتار کیا تھا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رحیمی نے کہاکہ گرفتار شدہ مظاہرین میں سے اب صرف چار سو بانوے جیلوں میں ہیں جبکہ باقی تمام افراد کو رہا کر دیا گیا ہے۔ 

مزیدخبریں