ٹنڈولکر نے اپنا ورچوئل رائلٹی گیم جاری کردیا

ممبئی (سپورٹس ڈیسک)سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے اپنا ورچوئل ریئلٹی ہیڈ سیٹ اور گیم جاری کردیا ہے۔ہیڈ سیٹ میں سچن ساگا گیم پہلے ہی سے لوڈ ہے جبکہ گوگل کے کارڈ بورڈ پلیٹ فارم کے ساتھ ساتھ 3ہزار سے زائد ایپلی کیشنز کو بھی سپورٹ کرتا ہے، جن میں ویڈیوز گیمز اور ایکسپوریشن ایپ شامل ہیں۔سچن ساگا کی مدد سے کھلاڑی بیٹنگ میں اپنی مہارت کو جانچنے کے ساتھ ساتھ ملٹی پلیئر آپشن کی بدولت دوستوں اور فیملی ممبر کے ساتھ میچز سے بھی لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...