اسلام آباد (نیشن رپورٹ) پنک ربن نامی تنظیم کے مطابق پاکستان میں ہر روز 110 خواتین بریسٹ کینسر کے باعث زندگی کی بازی ہار جاتی ہیں جبکہ سالانہ یہ تعداد 40 ہزار سے زائد تک پہنچ جاتی ہے جو کہ ایک الارمنگ اور تشویشناک صورتحال ہے اور اس بات کا تقاضا کرتی ہے کہ فوری طور پر اس لعنت کے خاتمے کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جائیں۔
پاکستان میں ہر روز 110 خواتین بریسٹ کینسر کے باعث زندگی کی بازی ہار جاتی ہیں
Feb 05, 2019