برسلز (اے پی پی) یورپی یونین نے محمد توفیق علاوی کا عراق کا وزیر اعظم بننا ملک میں جاری انتظامی تعطل کو دور کرنے کیلئے اہم قدم ہے۔یورپی خارجہ ایکشن سروس کے ایک ترجمان نے کہا توفیق علاوی کا وزیر اعظم بننا اہم قدم ہے۔عراق میں شفاف حکومت کی طرف سے فوری طور پر کام شروع کرنے کی ضرورت ہے جو احتساب، بہتری اور نئے انتخابات پر توجہ دے۔