جرمن عدالت نے سکول میں برقعے پر محکمہ تعلیم کا اعتراض مسترد کر دیا

 جرمن شہر ہیمبرگ کی انتظامی عدالت نے سولہ برس کی ایک طالبہ کے برقع پہن کر سکول آنے پر محکمہ تعلیم کے اعتراض کو خارج کردیا، عدالت نے کہا کہ ریاستی قوانین کے تحت حکام اس قسم کی پابندی نہیں لگا سکتے۔عدالت کے اس فیصلے سے بعض حلقوں کو اختلاف ہے جن کا کہنا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ ریاستی قوانین پر نظر ثانی کی جائے تاہم اس فیصلے کے خلاف اپیل نہیں کی جاسکتی۔

ای پیپر دی نیشن