کاہنہ (نامہ نگار)کاہنہ پولیس نے پلاٹوں کی جعلی فائلیں بناکر لوگوں سے کروڑوں روپے لوٹنے والا ملزم گرفتار کرلیا۔ملزم لوگوں سے کروڑوں روپے لوٹ کرفرار ہو گئے تھے۔ ملزم پلاٹوں کی رجسٹرریاںکراتے اورنہ ہی قبضہ دیتے تھے ۔ ملزم اور اسکے ساتھیوں کیخلاف 63 سے زائدمقدمات تھانہ کاہنہ میں درج ہو چکے ہیں۔
پلاٹوں کی جعلی فائلیں تیار کرکے لوگوں سے کروڑوں روپے لوٹنے والا گرفتار
Feb 05, 2021