رکن پور (خبر نگار) حکومت کی طرف سے کی جانے والی آٹے کی سپلائی انتہائی ناقص غریب عوام کڑوا اور سیاہ آٹے کی روٹی کھانے پر مجبور مافیا کی جیت حکومتی دعوؤں کی کلی کھل گئی غربت سے پریشان محمد ساجد عبدالرزاق محمد اصغر شاہنواز ودیگر نے کہاکہ سارا دن محنت مزدوری کرنے کے بعد دوگھنٹے لائنوں میں لگنے کے بعد دس کلو آٹا بمشکل ہاتھ اتاہے جب پیٹ کی دوزخ بھرنے کیلیے روٹی پکائی جاتی ہے تو روٹی کالی سیاہ اور کڑوی ہوتی ہے۔
رکن پور میں ناقص آٹے کی سپلائی جاری
Feb 05, 2021