سادھوکے (نامہ نگار) دو موٹرسائیکلوں کے ٹکرانے کے باعث خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا ۔ ریسکیو نے زخمی اورنعشوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پہنچا یا۔
سادھوکے: دو موٹرسائیکلوں کے ٹکرانے سے خاتون سمیت2افراد جاں بحق
Feb 05, 2021