لاہور (کامرس رپورٹر) یوم یکجہتی کشمیر پر عام تعطیل کے باعث آج تمام بنک مالی ادارے بند ہوں گے۔ ہفتہ اور اتوار کی تعطیلات کے ساتھ بنک تین روز بعد پیر کو کھلیں گے۔
یوم یکجہتی کشمیر پر عام تعطیل بنک 3 روز کیلئے بند
Feb 05, 2021