لاہور (نمائندہ سپورٹس )جنوبی افریقی فاسٹ بائولر کاگیسو ربادا نے کہا ہے کہ پہلی بار پاکستان آکر اچھا لگ رہا ہے لیکن کراؤڈ کے بغیر کھیلنا مختلف تجربہ ہے۔ خواہش ہے ایک دن پاکستان سپر لیگ میں ضرور حصہ لوں۔ یہاں کی کنڈیشنزبرصغیر کے دوسرے ملکوں جیسی ہے ۔
کاگیسو ربادا پاکستان سپر لیگ کھیلنے کے خواہشمند
Feb 05, 2021