بھارتی آرمی چیف کا ایل اوسی پر طاقت سے سیزفائز کا دعوی بے بنیاد

Feb 05, 2022


اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ  بھارتی آرمی چیف کا لائن آف کنٹرول پر طاقت کی بنیاد پر سیزفائر کا دعوی بے بنیاد ہے۔ جمعہ کو ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ لائن آف کنٹرول کی دونوں جانب کشمیریوں کی حفاظت سے متعلق پاکستان کے خدشات کی وجہ سے ہی جنگ بندی پر اتفاق ہوا‘ کوئی بھی فریق اسے اپنی طاقت یا دوسرے کی کمزوری کے طور پر غلط نہ سمجھے۔

مزیدخبریں