سوات میںتین پولٹری شاپس سیل

پشاور (اے پی پی)خیبرپی کے فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی ٹیم کی محکمہ لائیو سٹاک کے ہمراہ مختلف علاقوں میں کارروائی ،400لیٹر غیر معیاری دودھ تلف کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپی کے فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی ٹیم نے گزشتہ روزگلبہارپشاور میںمختلف شیرفروشوںکے دکانوں پر معائنہ کیا، پانی اور کیمیکل ملانے پر  400لیٹر دودھ تلف کر دیا گیا جبکہ سوات میں حفظان صحت کے اصولوں کے خلاف ورزی پر تین پولٹری شاپس کو سیل کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن