اداکارہ سارہ علی خان نے  وزن کم کرنیکا نسخہ بتادیا


ممبئی (آئی این پی)بھارتی اداکارہ سارہ علی خان نے مداح کے وزن کم کرنے سے متعلق سوال پر مزاحیہ نسخہ بتادیا۔  بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کی صاحبزادی سارہ علی خان ایک وقت میں شدید موٹاپے کا شکار تھیں اور ان کا وزن 96کلوگرام سے زائد تھا تاہم پھر انہوں نے بالی ووڈ میں کیریئر شروع کرنے کیلئے محض ڈیڑھ سال کے عرصے میں اپنا وزن حیران کن حد تک کم کر ڈالا تھا جس پر لوگ حیران رہ گئے۔

ای پیپر دی نیشن