رکن پور : زراعت افسران  مبینہ  کھاد مافیا کے سرپرست بن گئے

Feb 05, 2022


رکن پور (خبر نگار) زراعت آفیسران کھاد مافیا کو حکومتی سیاسی پشت پناہی حاصل ڈی سی اور ڈی جی انجم بٹر مافیا کے آگے بے بس ٗکھاد بحران میں شامل ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت اقرار حسین اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر حسیب اکبر کو حکومتی سیاسی پشت پناہی حاصل ہے حکومتی جماعت کے با اثر ایم پی اے کھاد مافیا کو مکمل سپورٹ کر رہے ہیں۔ سابقہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر تحصیل رحیم یار خان ضمیر جعفر کی تبدیلی بھی با اثر حکومتی ایم پی اے کے کھاتے میں ڈالی جا رہی ہے۔اب رحیم یار خان میں کھاد بحران کے مکمل سرکاری دستاویزات ڈی جی زراعت انجم بٹر کو دیے گئے۔

مزیدخبریں