لاہور(خصوصی نامہ نگار)ایل ڈی اے نے اخراجات میں کمی کرنے کے نام پر ملازمین پر ماڈل ٹائون کے ایک نجی ہسپتال میں علاج پر عمومی پابندی عائد کرکے صرف ایمرجنسی کے صورت میں علاج کی ہدایت کر دی ۔اس فیصلے سے ملازمین میں پریشانی کی لہر دوڑ گیی ہے کہ ان کا کہنا ہے کہ لگتا ہے کہ کسی ہسپتال کے خلاف نہیں ملازمین کے خلاف فیصلہ ہے کہ وہ بہتر علاج کی سہولت سے محروم ہوجائیں۔