گجرات (نامہ نگار) شادباغ لاہور کی رہائشی جواں سال لڑکی کو مدثر سکنہ محلہ جٹو وکل نے پومی اور نومی نامی افراد کے ہاتھوں فروخت کردیا۔ جٹووکل میں ہی سرفراز نامی شخص نشہ آور چیز پلا کر اسے 3 یوم تک ہوس کا نشانہ بناتا رہا۔ تھانہ سول لائن نے مقدمہ درج کرلیا۔
زیادتی