اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ فضل الرحمن کا ایم کیو ایم کے پاس جانے کا مطلب پیپلزپارٹی سے خیر نہیں ملی۔ پی ڈی ایم ٹوٹ چکی ہے، فضل الرحمن اب کرچیاں اکٹھی کررہے ہیں۔ مارکیٹ میں کھوٹے سکے کا پتہ چل جائے تو پھر وہ کہیں نہیں چلتا۔ مولانا فضل الرحمن ہر جگہ مسترد ہوچکے ہیں۔
شہباز گل