لاہور(نامہ نگار)آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان نے ناقص کارکردگی اور مس کنڈکٹ پرڈی ایس پی ،سی آئی اے میاں شفقت کو معطل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب راؤ سردار خان نے ڈی ایس پی سی آئی اے اے صدر ڈویژن لاہورمیاں شفقت کو ناقص کارکردگی اور مس کنڈکٹ پر معطل کر کے فوری سی پی او پنجاب لاہور رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔
معطل