واشنگٹن (شنہوا)امریکہ میں چین کے سفارتخانہ کے ترجمان نے بیجنگ سرمائی اولمپکس کے بارے میں واشنگٹن پوسٹ میں شائع اداریہ کو مسترد کر دیا ۔ وزیر قونصلر لیوپھنگ یو نے نے جواب میں لکھا کہ اولمپکس کو کھیل رہنا چاہئے سیاست نہیں ۔اخبار نے چین سرمائی اولمپکس کھلاڑیوں کیلئے پیغام شٹ اپ اینڈاسکی کے عنوان سے مضمون شائع کیا تھا۔
چین نے سرمائی اولمپکس کیخلاف امریکی اخبار کا اداریہ مسترد کردیا
Feb 05, 2022