وہاڑی (نامہ نگار) چوہدری محمد عباس جعفری اور نرسنگ کالج وہاڑی کی پرنسپل محترمہ فرخ توصیف جعفری کے بیٹے اسد عباس علی نے مکینیکل انجینئرنگ گولڈ میڈل حاصل کرلیا لاہور میں مہمان خصوصی گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے یونیورسٹی آف لاہور کے طالب علم اسد عباس علی کو گولڈ میڈل سے نوازا ۔
وہاڑی کے اسد عباس علی کوگورنر نے مکینیکل انجینئرنگ میں گولڈ میڈل دیا
Feb 05, 2022