لاہور(نامہ نگار )قائم مقام صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب رانا فاروق سعید نے کہا ہے کہ نیازی نے اے پی سی میں شرکت سے انکار ٹی ٹی پی کو خوش کرنے کیلئے کیا۔نیازی اینڈ کمپنی کا قومی ڈائیلاگ سے فرار قوم نہیں بھولے گی۔ قوم دہشت گردی کا شکار ہو رھی ہے اور خان طالبان کا مقدمہ لڑ رھا ہے۔
عمران خان ذاتی ضد اور انا کے حصار سے تمام عمر نہیں نکل سکیں گے۔
نیازی اینڈ کمپنی کا قومی ڈائیلاگ سے فرار قوم نہیں بھولے گی:رانا فاروق سعید
Feb 05, 2023