افتخار چوہدری کا عمران کیخلاف ہرجانہ کیس، اعتراض کے باعث بنچ تبدیل

Feb 05, 2023


اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیر سماعت سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار چوہدری کا عمران خان کے خلاف 20 ارب روپے ہرجانہ کیس سے متعلق درخواست میں افتخار چوہدری نے جسٹس بابر ستار پر اعتراض کے باعث ٹرائل کورٹ کے عبوری حکم کے خلاف درخواست پر سماعت کرنے والا بینچ تبدیل کردیاگیا،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر پر مشتمل بینچ 9 فروری کو سماعت کرے گا۔
بینچ تبدیل

مزیدخبریں