مریم نواز کی پہلی تقرری، شائستہ  پرویز ملک پالیسی ایڈوائزر مقرر 


لاہور (نیوز رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی پارٹی معاملات میں پہلی انٹری۔ مریم نواز نے لیگی رکن قومی اسمبلی شائستہ پرویز ملک کو مسلم لیگ(ن) کی پالیسی ایڈوائزر مقرر کر دیاہے۔ مریم نواز کے دستخطوں سے شائستہ پرویز ملک کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ شائستہ پرویز ملک مسلم لیگ (ن) کی خواتین کے حوالے سے معاملات پر پالیسی بنانے میں چیف آرگنائزر مریم نواز کی معاونت کریںگی۔
شائستہ پرویز

ای پیپر دی نیشن