چین کا جاسوس غبارہ مار  گرایا: امریکہ کی تصدیق

Feb 05, 2023


واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی لڑاکا طیاروں نے چین کے جاسوس غبارے کو مار گرایا۔ پینٹاگون نے تصدیق کرتے کہا کہ چینی جاسوس غبارہ امریکی ریاست جنوبی کیرولینا میں دیکھا گیا تھا۔ جاسوس غبارہ چین کی ناقابل قبول خلاف ورزی ہے۔ جاسوس غبارے کو نشانہ بنایا گیا تو ہلکا سا دھماکہ ہوا۔ غبارے کا ملبہ سمندر میں گر گیا۔

مزیدخبریں