گورنر سندھ کی استنبول میں حضرت ایوب انصاریؓ کے مزار پر حاضری  


کراچی (اسٹاف رپورٹر)  گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے استنبول (ترکی) میں حضرت ایوب انصاری ؓ کے مزار پر حاضری دی۔ انہوں نے مزار پر فاتحہ خوانی اور پاکستان کی سلامتی کے لئے دعا کی۔ گورنر سندھ نے سانحہ پشاور میں شہید ہونے والوں کی درجات کی بلندی کے لئے بھی دعا کی ہے۔ گورنر سندھ نے کہا کہ اس واقعہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، اور جو لوگ اس دہشت گردی کی کاروائی میں ملوث ہیں وہ بزدل ہیں اور پاکستان کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں لیکن افواج پاکستان اور پاکستان کے عوام کے حوصلہ بلند ہیں ہم سب مل کر ان کو ان کے مذموم عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
گورنر استنبول

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...