ایمریٹس ڈرا، پاکستانی ڈینٹسٹ  نے لاٹری جیت لی  

 اسلام آ باد (آئی این پی ) متحدہ عرب امارات (یو اے ای )میں ہونے والی قرعہ اندازی  ایمریٹس ڈرا  میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ڈینٹسٹ محمد اسحاق کی لاٹری نکل آئی۔ 

ای پیپر دی نیشن