کراچی (آئی این پی ) شیری رحمٰن نے حلقہ پی پی 160 میں پیپلز پارٹی کے الیکشن آفس پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور میں مسلم لیگ ن کے این اے 127 کے امیدوار کی جانب سے پیپلز پارٹی کے الیکشن آفس پر مسلح افراد کیساتھ حملہ قابل مذمت ہے۔
لاہور میں پیپلز پارٹی کے انتخابی دفتر پر حملہ قابل مذمت ہے، شیری رحمن
Feb 05, 2024