بھارت ، گورنر پنجاب بنواری لال پروہت عہدے   سے مستعفی

Feb 05, 2024

نئی دہلی  (اے پی پی)بھارتی پنجاب کے گورنر   بنواری لال پروہت نے عہدے سے استعفی دیدیا۔2021 میں پنجاب کے 36ویں گورنر کی حیثیت سے حلف اٹھانے والے گورنر پنجاب بھارتی صدر کو ارسال کیے گئے خط میں کہا  میں   اپنی ذاتی وجوہات کی وجہ  سے عہدے سے استعفی دے رہا ہوں۔

مزیدخبریں